نیند کرنے سے پہلے یہ سونے کی دعا پڑھ لینا سنت ہے ۔
اَ للّٰھُمَّ بِاِسْمِکَ اَمُوْتُ وَاَحْیٰ
ترجمہ: اے اللہ عزوجل ! میں تیرے نام کے ساتھ ہی مرتا ہوں اور جیتا ہوں۔ (یعنی سوتا اور جاگتا ہوں) (1)
حوالہ جات
1↑ | صحیح البخاری ،کتاب الدعوات، باب مایقول اذانام، الحدیث ۶۳۱۲، ج۴، ص۱۹۲ |
---|