دعا

اپنے مسلمان بھائی کے لئے دعا کرنے کی فضیلت

حضرت سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ ”جو مسلمان بندہ اپنے بھائی کی غیر موجودگی میں اس کے لئے دعا مانگتا ہے تو اس کا موکل فرشتہ کہتا ہے کہ تیرے لئے بھی اس کی مثل ہے۔“ (1)

اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی زبان مسلمان بھائی کے لئے دعائے خیر کرنے میں استعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین

5/5 - (1 vote)

حوالہ جات

حوالہ جات
1مسلم ،کتا ب الذکر والدعاء ،رقم ۲۷۳۲ ،ج۱، ص ۱۴۶۲
Chenk ka jawab dena

چھینک کا جواب دینا

سلام

ایک دوسرے کوسلام کرنے کے فضائل اور اسکے شرعی مسائل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

شب معراج کی فضیلت اور نوافل

معجزات سیرت انبیاء علیہم السلام کا بہت ہی نمایاں اور روشن باب ہیں۔ ان کی حقانیت سے کسی طرح انکار نہیں کیا جا سکتا۔ قانون الٰہی ہے اس نے جب بھی انسانوں کی ہدایت و رہنمائی کے لئے انبیاء علیہم...

پتے کی بات

”تھوڑا علم زیادہ عبادت سے بہتر ہے اور انسان کے فقیہ ہونے کیلئے اللہ تعالی کی عبادت کرناہی کافی ہے اور انسان کے جاہل ہونے کے لئے اپنی رائے کو پسند کرنا ہی کافی ہے۔“ (طبرانی اوسط، رقم 8698)

”علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بڑھ کر ہے اور تمہارے دین کا بہترین عمل تقویٰ یعنی پرہیزگاری ہے۔“
(طبرانی اوسط، رقم 3960)