اسرائیل اور فلسطین کی جنگ میں اہم موڑ

فلسطین کی تاریخ ایک طویل اور پیچیدہ تاریخ ہے جو 5000 سال سے زیادہ پرانی ہے۔ اس علاقے میں کئی مختلف تہذیبیں آباد ہو چکی ہیں، جن میں فنیقی، رومی، بازنطینی، اور عثمانی شامل ہیں۔ فلسطین کی تاریخ میں ایک…

ابن عربی کی وفات کا حیرت انگیز واقعہ

اللہ پاک اپنے مقرب لوگوں کو ایسی طاقتیں عطا فرماتا ہے کہ جس سے ان سے خلاف عادت چیزیں ظاہر ہو جاتی ہیں۔ اسی کو کرامت کہتے ہیں۔ ایسا ہی ایک واقعہ مشہور صوفی بزرگ شیخ الاکبر محی الدین ابن…

پتے کی بات

”تھوڑا علم زیادہ عبادت سے بہتر ہے اور انسان کے فقیہ ہونے کیلئے اللہ تعالی کی عبادت کرناہی کافی ہے اور انسان کے جاہل ہونے کے لئے اپنی رائے کو پسند کرنا ہی کافی ہے۔“ (طبرانی اوسط، رقم 8698)

”علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بڑھ کر ہے اور تمہارے دین کا بہترین عمل تقویٰ یعنی پرہیزگاری ہے۔“
(طبرانی اوسط، رقم 3960)