روزانہ سورج بارگاہ الٰہی میں سجدہ کر کے اجازت چاہتا ہے اجازت ملتی ہے تو طلوع ہوتا ہے۔ قرب قیامت جب دابۃ الارض نکلے گا تومعمول کے مطابق سورج سجدہ کر کے طلوع ہونے کی اجازت چاہے گا ۔ اجازت نہیں ملے گی۔ اور حکم ہوگا کہ واپس چلا جا۔ تب سورج مغرب سے طلوع ہوگا اور نصف آسمان تک آکر واپس پلٹ جائے گا اور مغرب کی جانب غروب کریگا۔ اس کے بعد دستور کے مطابق مشرق سے طلوع کیا کریگا ۔ سورج کے مغرب سے طلوع کرتے ہی توبہ کا دروازہ بند کر دیا جائے گا پھر کسی کا ایمان لانا مقبول نہ ہوگا۔
- Home
- دلچسپ معلومات
- آفتاب کے مغرب سے طلوع کرنے اور دروازہ توبہ کے بند ہونے کی کیفیت بیان فرمائیے۔

آفتاب کے مغرب سے طلوع کرنے اور دروازہ توبہ کے بند ہونے کی کیفیت بیان فرمائیے۔
واٹس ایپ چینل
Follow Now
یوٹیوب چینل
Subscribe